آخری وقت اشاعت:  بدھ 22 دسمبر 2010 ,‭ 05:59 GMT 10:59 PST

روسی صدر بھارت میں

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

منگل کی صبح بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور روس کے صدر نے دلی کے حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی اور کئی اہم امور پر بات چیت کی۔ اس موقع پردونوں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر جنگی لڑاکا طیارے بنانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے سے روس کو تقریبا تیس ارب ڈالر کا فائدہ پہنچنےگا۔

روس کے صدر دیمتری میدودیو حالیہ برس میں بھارت کا دورہ کرنے والے سلامتی کونسل کے مستقل ملکوں کے پانچویں سربراہ ہیں۔ اُن سے پہلے امریکی صدر اوباما، چین کے وزیر اعظم وین جیا باؤ، برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور فرانس کے صدر سر کوزی بھارت کا دورہ کرچکے ہیں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔