آخری وقت اشاعت:  جمعرات 23 دسمبر 2010 ,‭ 05:01 GMT 10:01 PST

تخفیف اسلحہ معاہدہ منظور

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

امریکی کانگریس نے روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں میں تخفیف کے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ اس سے پہلے سینٹ نے خاصی مخالفت کے بعد اس کی منظوری دے دی تھی۔ سینٹ میں ریپبلیکنز کی اکثریت ہے۔

اس معاہدے کی رو سے دونوں ملک اپنے جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں ایک تہائی کمی کر دیں گے۔

صدر اوباما نے سینٹ میں ٹریٹی کی منظوری کو انتہائی اہم اور روس کے ساتھ تعلقات کے نئے باب کی جانب امید افزا پیش رفت قرار ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔