آخری وقت اشاعت:  جمعـء 26 اگست 2011 ,‭ 11:13 GMT 16:13 PST

’ہم کسی کی موت نہیں چاہتے‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مقتول گورنر اور مرکز میں حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک سینئر رہنما سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کا کہنا ہے کہ’ ہم کسی انسان کی موت نہیں چاہتے، یہ انسانیت کی تذلیل ہے‘۔

گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو چار جنوری کو اسلام آباد میں ان کے محافظ نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا اور قاتل کے مطابق اس نے یہ قدم گورنر پنجاب کی جانب سے ناموسِ رسالت کے قانون کو کالا قانون کہنے پر اٹھایا۔

سلمان تاثیر کے قتل کے بعد شہبا ز تاثیر کی لاہور میں ہمارے نامہ نگار علی سلمان سےگفتگو

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔