آخری وقت اشاعت:  پير 22 اگست 2011 ,‭ 11:17 GMT 16:17 PST

ویڈیو

رنگا رنگ قذافی کے بیالیس برس

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

عرب جمہوریہ لیبیا کے کرنل معمر قذافی شائد طویل ترین عرصے تک برسراقتدار رہنے والے عرب رہنما ہیں۔ اکتالیس برس پہلے ایک نوجوان کرنل کی حیثیت سے حکومت پر قبضہ کرنے والے معمر قذافی کے بارے میں چند ہفتے پہلے شاید ہی کوئی یہ پیش گوئی کرسکتا تھا کہ ان کی حکومت کا کنٹرول اتنی تیزی سے ملک پر سے ختم ہونے لگے گا۔

معمر قذافی انیس سو بیالیس میں سِرت کے نزدیک ایک صحرائی علاقے میں پیدا ہوئے اور اوائل جوانی میں وہ عرب قوم پرستی کے پیروکار اور مصری رہنما جمال عبدالناصر کے شیدائی تھے۔ سن انیس چھپن کے نہر سوئز کے بحران کے دوران مغرب اور اسرائیل کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں بھی وہ پیش پیش رہے تھے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔