آخری وقت اشاعت:  بدھ 28 ستمبر 2011 ,‭ 15:02 GMT 20:02 PST

دباؤ بہت پڑتا ہے مگر

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے شہر کراچی میں ٹارگٹ کلرز کی نشاندہی اور گرفتاریوں میں سپرنٹنڈنٹ پولیس کیپٹن چودہری اسد کا کلیدی کردار ہےلانڈھی، ملیر، کورنگی سے لے کر شاہراہ ِ فیصل کے متعدد تھانےان کے تحت آتے ہیں۔ جہاں ٹارگٹ کلرزکی نشاندہی تعاقب اور متعدد گرفتاریاں عمل میں آئیں۔بی بی سی کے نمائندے شفی نقی جامعی نےکیپٹن اسد چودھری سے ان ٹارگٹ کلرز اور پولیس کی ساکھ کے بارے میں گفتگو کی۔
[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔