آخری وقت اشاعت:  اتوار 9 اکتوبر 2011 ,‭ 15:26 GMT 20:26 PST

لندن کے قوال

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

مغرب میں اور خاص کر برطانیہ میں جنوبی ایشیا کی موسیقی سننے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ مگر روایتی قوالی سننے والے ان میں بہت کم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان اور ہندوستان سے آنے والے قوال چند مخصوص حلقوں میں ہی قوالی گاتے ہیں۔ ہمارے ساتھی ثقلین امام کی کچھ ایسے قوالوں سے ملاقات ہوئی جو اب لندن ہی کے مقامی قوال کے طور پر ابھرے ہیں۔سنیئے عمران احمد اور جمال حسین قوال سے ایک بات چیت

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔