اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’قبائلی لشکر لمبی جنگ کے لیے نہیں‘

قبائلی لشکروں کے طالبان کے خلاف استعمال پر کئی مبصرین نے کہا ہے کہ قبائلی لشکر ایک لمبی جنگ کے لیے تشکیل نہیں دیے جاتے۔ قبائلی علاقے کی ثقافت اور سیاست کے امور کی ماہر اور مصنفہ فرحت تاج کی قبائلی لشکر کے بارے میں رائے۔