پتھر چور پینگوئن

آخری وقت اشاعت:  منگل 18 اکتوبر 2011 ,‭ 16:50 GMT 21:50 PST

میڈیا پلئیر

انٹارکٹیکا میں ایڈیل پینگوئنوں میں گھونسلا بنانے کے لیے دوسرے گھونسلوں سے پتھروں کی چوری پہلی بار کیمرے پر محفوظ کی گئی ہے۔

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

منجمد براعظم انٹارکٹیکا میں ایڈیل پینگوئنوں میں اپنا گھونسلا بنانے کے لیے دوسری پینگوئینوں کے گھونسلوں سے پتھروں کی چوری پہلی بار کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کی گئی ہے۔

چوری کی یہ واردات بی بی سی کی نئی ڈوکیومنٹری فروزن پلینٹ کی عکس بندی کے دوران سامنے آئی۔

فلم کے دوران ایک نر پینگوئن اپنے پڑوسی پینگوئن کے گھونسلے سے پتھر چراتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ یہی چور پینگوئین فلم میں اپنے گھونسلے سے پتھر چوری کیے جانے کی کوشش پر لڑنے مرنے پر آمادہ ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔