اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مدارس کے لیے باہر سے پیسہ آ رہا ہے‘

پاکستان میں جہاں تعلیم، صحت اور دوسرے شعبوں میں ترقی نہیں ہو رہی وہاں عالیشان مدارس اور مساجد کی تعمیر کیا ظاہر کرتی ہے؟ سنئیے انگریزی اخبار ’ڈیلی ٹائمز‘ کے مدیر راشد رحمان کا انٹرویو۔