اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مارے بغیر پڑھا سکتے ہیں تو پڑھائیں‘

بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ میں قائم مدارس میں گزشتہ تین برسوں میں جسمانی تشدد کے چار سو سے زائد الزامات سامنے آئے ہیں۔ سنئیے اس خبر پر برطانیہ میں مسجد اور امام قومی مشاورتی بورڈ کے رکن سرفراز کا رد عمل۔