شالت کے بدلے فلسطینی رہا

آخری وقت اشاعت:  منگل 18 اکتوبر 2011 ,‭ 14:08 GMT 19:08 PST

میڈیا پلئیر

ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے حماس نے اسرائیلی فوجی گیلاد شالت کو پانچ سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے پانچ سال اپنی قید میں رکھنے کے بعد اسرائیلی فوجی گیلاد شالت کو رہا کردیا ہے۔

رہائی قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے ذریعے عمل میں آئی ہے جس کے تحت اسرائیل نے چار سو ستتر فلسطینی قیدی منگل کو رہا کیے ہیں جبکہ مزید پانچ سو پچاس اگلے دو ماہ میں رہا کیے جائیں گے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔