سلگتا ہوا بحرین

آخری وقت اشاعت:  بدھ 19 اکتوبر 2011 ,‭ 14:45 GMT 19:45 PST

میڈیا پلئیر

بحرین میں سیاسی کشیدگی کے درمیان اب لوگ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور تشدد پر بننے والے انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بحرین میں پچھلے آٹھ ماہ کے تشدد میں چالیس لوگوں کی ہلاکت کے بعد کشیدگی کے درمیان اب وہاں لوگ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور تشدد پر بننے والے بین الاقوامی کمیشن کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔

پانچ ارکان پر مشتمل بحرین انڈیپنڈنٹ کمیشن آف انکوائری نامی اس تفتیشی پینل نےتقریباً نو ہزار شکایتیں سنیں اور ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افراد سے انٹرویو کیے ہیں۔

اس کمیشن کی رپورٹ تیس اکتوبر کو پیش ہونی ہے اور حکومت نے اس رپورٹ پر تیزی سے عمل کا وعدہ کیا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔