اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسلم لیگ کا رویہ مایوس کن ہے

لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کی طرف سے صدر زرداری کو الٹا لٹکا دینے والی دھمکی پر پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا انٹرویو جس میں انھوں نے شہباز شریف کے رویہ کے نامناسب قرار دیا۔