اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرکٹ کے بدعنوان

سپاٹ فکسنگ سکینڈل بین الاقوامی کرکٹ میں کسی بھونچال سے کم نہ تھا اور اس میں ملوث پاکستانی کرکٹرز کو لندن کی عدالت نے قصوروار ٹھہرایا ہے۔ رپورٹ عبدالرشید شکور