اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سلمان بٹ پیدا ہوتےرہیں گے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق صدر توقیر ضیا نے بی بی سی اردو کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جب تک شرطیں لگانے والے مافیا ہے اس وقت سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر پیدا ہوتے رہیں گے۔