اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منور حسن: کامریڈ سے امیر تک

’سیاسی بساط و سیاستدان‘ پاکستان کے مختلف سیاستدانوں کے انٹرویوز پر مبنی نامہ نگار اعجاز مہر کی تیار کردہ خصوصی سیریز میں آج پیش کیا جا رہا ہے جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا انٹرویو۔ سید منور حسن کامریڈ سے مولانا کیسے بن گئے۔ نامہ نگار اعجاز مہر نے ان سے پہلا سوال یہی پوچھا کہ عام طور پر لوگ دائیں سے بائیں بازو کی سیاست کی طرف آتے ہیں لیکن منور حسن نے سیاسی دریا کے بہاؤ کے الٹ تیرنا کیوں شروع کیا۔ تو منور حسن کا جواب تھا۔