اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تبدیلی میں بہت دیر ہے ابھی‘

پاکستان کی قومی اسمبلی نے ونی یا سوارہ، خواتین کی صلح کے بدلے جبری یا قرآن سے شادی اور انہیں املاک میں حقِ وراثت سے محروم رکھنے کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ بی بی سی کی عنبر شمسی نے مشہور فلم ساز اور سماجی کارکن ثمر من اللہ سے اس بارے میں بات چیت کی۔