اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مشتری کے چاند پر پانی کے شواہد

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سیارہ مشتری کے چاند یوروپا پر پانی کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ برف کی موٹی تہہ کے نیچے پانی کا ایک وسیع سمندر موجود ہے۔ کسی سیارے یا اُس کے چاند پر مائع کی موجودگی کی صورت میں وہاں زندگی پنپنے کے امکانات موجود ہوتے ہیں۔