اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نوجوان شعراء اور فیس بک

بی بی سی کے نامہ نگار احمد رضا نے نوجوان شاعر سلمان حیدر سے بات کی ہے جو اپنی شاعری کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا یعنی انٹرنیٹ پر موجود سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا استعمال کرتے ہیں۔