اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان عوام کو با اختیار بنانے کی کوشش

افغانستان کے بہتر مستقبل اور افغان عوام کو با اختیار بنانے کے لیے ملک میں تعلیم کا فروغ ضروری ہے ۔

اسی سلسلے میں بگرام ائیر فیلڈ میں تعینات آیساف افواج کی فوجی خواتین آجکل افغان خواتین کےساتھ مل کر فروغِ تعلیم کے لیے کام کرتی نظر آتی ہیں ۔