اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کٹھ پتلی کے تماشے کا سحر

پتلی تماشے کا سحر

لندن کے لٹل اینجل تھیئٹر نامی پتلی گہر میں پتلی تماشہ دیکھنے آئیں تو آپ ٹھیک سے جان نہیں پاتے کے آخر کس چیز نے آپ کو زیادہ مسحور کیا ہے، شاید پتلیوں کی حرکات اور تراش خراش نے، شاید تماشے کی کہانی اور مناظر نے، شاید موسیقی اور صوتی اثرات نے یا شاید ان سب عوامل نے مل کر ایسا کیاہے ۔

تخلیقی عمل کے ذریعے تخیّل کے اظہار کیلئے بنائی گئی یہ ایک ایسی جگہ ہے جحاں ناممکن بھی ممکن ہے