اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مزار پر دانتوں کا علاج

پشاور شہر میں ایک مزار ایسا بھی ہے جہاں لوگوں کے مطابق وہ دانت کے درد کے ساتھ آتے ہیں اور درخت میں کیل ٹھونک کر شفایاب ہو جاتے ہیں۔ رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ