اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں‘

پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برس میں نیٹو کے سات سے آٹھ حملوں میں افسران سمیت بہتّر پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک اور ڈھائی سو کے قریب زخمی ہوچکے ہیں لیکن ان کے بقول اس مرتبہ حالیہ فضائی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس کا بی بی سی کے جعفر رضوی کو انٹرویو۔