اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیاستدان فوج سے منسلک رہے ہیں‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِاعلیٰ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے بی بی سی کے نامہ نگار اعجاز مہر کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان کے تمام نمایاں سیاستدان کسی نہ کسی موقع پر فوج سے منسلک رہے ہیں۔