اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نوجوانوں کی آنکھ میں تبدیلی کی چمک‘

پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ تحریکِ انصاف میں شامل تو ہوئے ہیں لیکن وہ نوازشریف کے خلاف سخت زبان استعمال نہیں کریں گے: بی بی سی کے نامہ نگار علی سلمان کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو۔