اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی نوجوان اور سیاست

پاکستان کی بڑھتی ہوئ آبادی میں نوجوانوں کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس ویڈیو رپورٹ میں نوشین عباس نے پاکستانی سیاست پر نوجوان نسل کا نقطہِِ نظر معلوم کیا اور پاکستانی نوجوانوں اور سیاست کے موجودہ رشتے کو جاننے کی کوشش کی ہے۔