اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’وہ لمحہ جس نے سب کچھ بدل دیا‘

پاکستان میں 1998ء کی مردم شماری کے مطابق ملک کی لگ بھگ ڈھائی فیصد آبادی یعنی 32 لاکھ سے زیادہ افراد کسی نہ کسی قسم کی معذوری کا شکار ہیں۔ لیکن دہشتگردی اور اس کے خلاف فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں یہ مسئلہ اور بڑھتا جارہا ہے۔ اس لڑائی میں اموات تو ہوتی ہی ہیں لیکن اس لڑائی میں پھنس جانے والے کئی لوگ عمر بھر کے لیے اپاہج ہوجاتے ہیں۔

ایسے ہی ایک متاثرہ خاندان سے ملنے ہماری ساتھی ارم عباسی پشاور گئیں۔