اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تعزیہ سازی کے فن میں جدت

صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کے مضافات میں واقع ایک گاؤں چک ایک سو تینتالیس گ ب کے رہائشی سید آصف رضا تعزیہ سازی کے صدیوں پرانے فن میں جدت لائے ہیں۔ ذیشان ظفر کی رپورٹ