اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سینیٹ الیکشن موجودہ صورتحال کی وجہ‘

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے آنے والے انتخابات کی وجہ سے حزبِ اختلاف اور غیر جمہوری قوتیں ملک میں مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بی بی سی کے ظہیر الدین بابر کے ساتھ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی گفتگو