اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیراعظم پاکستان کا خصوصی انٹرویو

پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے شمسی ایئر بیس دی گئی مہلت کے اندر خالی کردیا ہے۔ یہ بات انہوں نے آج وزیراعظم ہاؤس میں بی بی سی کے اسلام آباد میں نامہ نگار اعجاز مہر کو دیے گئے انٹرویو میں بتائی ہے۔