اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سقوطِ ڈھاکہ کے چالیس سال

چالیس برس قبل، مشرقی پاکستان میں فوجی طاقت استعمال ہوئی۔ بھارتی فوج نے مداخلت کی، پاکستانی فوج نے ہتھیار ڈالے اور بنگلہ دیش معرضِ وجود میں آیا۔ سولہ دسمبر بنگلہ دیش کی فتح کا دن بنا اور پاکستان میں سقوطِ ڈھاکہ کا دن قرار پایا۔ بی بی سی اردو کے ثقلین امام کی رپورٹ