اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سر جُھکی فوج کو دیکھ کر رونا آیا‘

آج کل امریکہ کے شہر شکاگو میں آباد مسز نگہت ضیا رضوی چالیس سال قبل مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے کی عینی شاہد ہیں۔ انہوں نے بنگلہ دیش کی تشکیل کے بعد خوف اور خطرے میں ڈھاکہ سے کراچی تک کا سفر کیا۔ بی بی سی اردو کے ثقلین امام نے ان سے اس سفر کی تفصیل دریافت کی۔