اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تحقیقات کے لیے پارلیمان ہی مناسب فورم

پاکستان کی سول سوسائٹی کی تنظیموں کے تیس سے زیادہ نمائندوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ متنازع میمو کا معاملہ جمہوریت کو ختم کرنے کی کوشش اور عوام کی خودمختاری پر حملہ ہے اور اس معاملے کی تحقیقات کے لیے پارلیمنٹ ہی مناسب فورم ہے۔ سول سوسائٹی کے نمائندوں سے بی بی سی اردو کی ارم عباسی کی بات چیت۔