اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کم جونگ ِال انتقال کر گئے

شمالی کوریا کے رہنما ِکم جونگ اِل انہتر برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کی وفات کے بعد اب ان کے بیٹے کم جونگ آن کو ان کا جانشین مقرر کیا گیا ہے۔ کم جونگ اِل کی آخری رسومات اٹھائیس دسمبر کو ادا کی جائیں گی اور ان کے بیٹے کم جونگ آن اختتامی رسومات کی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔