اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اب شوگر ملز والے سیاست میں کامیاب‘

‘سیاسی بساط و سیاستدان’ پاکستان کے بعض سرکردہ سیاستدانوں کے انٹرویوز پر مبنی نامہ نگار اعجاز مہر کی خصوصی سیریز میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ پہلے جاگیردار اور اب شوگر ملز والے سیاست میں کامیاب ہیں۔ نواز شریف تو مجھے اپوزیشن لیڈر بنانا ہی نہیں چاہتے تھے۔ان سے پہلا سوال پوچھا کہ آپ اتنے سینئر سیاستدان، میاں محمد نواز شریف کو سیاست میں آپ لائے، انہیں سیاست آپ نے سکھائی پھر ایسا کیا ہوا کہ وہ آگے نکل گئے اور آپ پیچھے رہ گئے۔