اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فوج کی چھان بین، کوئی فرق نہیں پڑتا‘

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے بی بی سی اردو سروس کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اگر فوج نے میمو تنازع پر تشویش ظاہر کی اور اس کی اپنے طور پر چھان بین کی تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔