اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمران خان کی جلسہ گاہ تیاری کے مرحلے میں

کراچی میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جلسہ گاہ تیاری کے مرحلے میں ہے، عمران خان اس سے پہلے بھی کراچی میں عوامی اجتماعات کو خطاب کرتے رہے ہیں مگر اس بار اسے وہ لوگوں کا سونامی قرار دے رہے ہیں۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ