اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں عالمی باکسنگ ٹورنامنٹ

باکسنگ وہ کھیل ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے انفرادی طور پر بے شمار تمغے جیتے۔ اس ٹیلنٹ کو دیکھتے ہوئے پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے دوسرا عالمی باکسنگ ٹورنامنٹ منعقد کیا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے مطابق اس ٹورنامنٹ کے انعقاد سے پاکستان کی ساکھ بہتر ہوگی۔

بی بی سی کی نوشین عباس کی رپورٹ۔