اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کی فکر زیادہ‘

پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی چوتھی برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی طاقت کے مظاہرے کا عزم کیا ہے۔ بی بی سی اردو کی دن کی پہلی نشست جہاں نما میں جب ہمارے ساتھی محمد حنیف، جو لاڑکانہ میں موجود ہیں، سے جب پوچھا گیا کہ پیپلز پارٹی کو عوامی طاقت کے مظاہرے کی ضرورت کیوں پیش آئی تو ان کا جواب تھا۔۔۔