اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمران خان کا کراچی میں جلسہ

کراچی میں تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز ایک جلسہ منعقد کیا، جس میں عمران خان نے اپنے مستقبل کے روڈ میپ کا اعلان کیا مگر اس میں کوئی بھی پالیسی غیر روایتی نہیں تھی۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ