اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسٹیبلشمنٹ کے بجائے چیف جسٹس نشانہ

لاڑکانہ میں بینظیر بھٹو کی چوتھی برسی کے موقعے پر ایک بڑا اجتماع منعقد کیا گیا، جس سے صدر آصف علی زرداری نے خطاب کیا۔ ان کی تنقید کا نشانہ اسٹیبلشمنٹ کے بجائے چیف جسٹس آف پاکستان بنے۔ لاڑکانہ سے ریاض سہیل کی رپورٹ