اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریڈیو سے وابستہ یادیں

بی بی سی اردو سروس کے سامعین کے لیے رضا علی عابدی کا نام اجنبی نہیں ہے۔ وہ انیس سو چھیانوے میں رُبع صدی ( پچیس سال) کے بعد یہاں سے ریٹائر ہوئے لیکن مزید تیرہ برس تک سامعین مختلف پروگرامز میں ان کی آواز سے مستفید ہوتے رہے۔

رضا علی عابدی نے نشریات کی دنیا میں حاصل ہونے والے گوناں گُوں تجربات کو کتابی شکل میں محفوظ کر دیا ہے۔

ہمارے ساتھی عارف وقار نے اُس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد مصنف سے بات چیت کی۔ آپ بھی سنیئے۔