اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قراقلی ٹوپی کے استعمال میں کمی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے پشتون علاقوں میں کسی زمانے میں عزت و وقار کی علامت سمجھے جانے والی قراقلی ٹوپی یا جناح کیپ کا استعمال وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہوتا جارہا ہے۔