اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوات میں تعلیمِ نسواں کا فروغ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں شدت پسندوں کے خاتمے کے بعد خوف کے سائے چھٹ جانے پرسکولوں میں طالبات کے اندراج اور حاضری میں اضافے کا رجحان بتدریج بڑھ رہا ہے۔