اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں ڈرونز کے استعمال پر بحث

امریکی ماہرین کے مطابق فضائی نگرانی کیلئے ڈرون کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث امریکہ میں غیر فوجی مقاصد میں ڈرون کے استعمال کے لیے شہری ہوابازی کے ادارے کو قانون سازی کر کے ایک مربوط نظام بنانا ہوگا۔