اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مستحکم پاکستان بھارت کے مفاد میں ہے‘

پاکستان کے دورے پر آئے بھارتی لوک سبھا کے رکن ششی تھرور نے بی بی سی کی نوشین عباس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سٹیٹس کو میں یقین رکھتا ہے اور بھارت کا مفاد مستحکم پاکستان میں ہے۔