اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان خواتین باکسنگ رِنگ میں

افغانستان میں طالبان کے دور میں خواتین پر کسی بھی کھیل میں حصہ لینے پر سخت پابندی عائد تھی۔ اب تقریباً دس سال بعد پہلی مرتبہ افغان خواتین کی باکسنگ ٹیم بنائی گئی ہے اور ان باکسرز کی خواہش ہے کہ وہ اس سال لندن اولمپکس میں شرکت کریں اور تمغے جیتیں۔