اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور کے ویران ہوتے نگار خانے

نصف صدی تک کامیابی کے جھنڈے لہرانے کے بعد جب لاہور کی فلمی صنعت تباہ ہوئی تب سینما گھر تو کسی نہ کسی طرح زندہ رہ گئے لیکن فلم کے اصلی گھر یعنی سٹوڈیوز اپنی موت آپ مرنے لگے۔ نامہ نگار عباد الحق کی رپورٹ