اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جدید مصنوعات کی نمائش

امریکہ کے شہر لاس ویگس میں عام صارفین کے استعمال میں آنے والی نئی برقی اشیاء کا سب سے بڑا عالمی شو منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس نمائش میں طرح طرح کی منفرد اور جدید برقی مصنوعات رکھی گئی ہیں اور یہاں آنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ نمائش الیکٹرونک کمپنیوں کے لیے اپنی مصنوعات دکھانے کی بہترین جگہ ہے۔