اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عدالت کا سامنا کروں گا‘

کل یعنی جمعرات کو پاکستان کے وزیرِاعظم سید یوصف رضا گیلانی توہینِ عدالت کے کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ملک کی تاریخ میں یہ پہلی بار نہیں کہ کوئی وزیرِ اعظم عدالتِ اعظمیٰ میں پیش ہو رہے ہیں۔